پاکستان

نامعلوم شرپسندوں نےحجرے کو آگ لگا دی،شیر افضل مروت کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف کےرہنما شیرافضل مروت نےدعویٰ کیا ہےکہ نامعلوم شرپسندوں نےان کےحجرے کو آگ لگا دی ہے

لکی مروت (کھوج نیوز) پاکستان تحریک انصاف کےرہنما شیرافضل مروت نےدعویٰ کیا ہےکہ نامعلوم شرپسندوں نےان کےحجرے کو آگ لگا دی ہے۔ سماجی رابطےکی ویب سائٹ ”ایکس“ پراپنی پوسٹ میں شیرافضل مروت نےدعویٰ کیا کہ ’گزشتہ آدھی رات کو میرے آبائی گاؤں بیگو خیل میں کچھ نامعلوم شرپسندوں نے میرے حجرے کو آگ لگا دی۔‘

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button