پاکستان

نوازشریف حکومت گرانے کی سازش، سعودی عرب کو کس نے ملوث کیا؟ آرمی چیف نے سابق وزیراعظم کے متعلق کیا کہا؟

ملک کی معاشی بدحالی ختم کرنے کا تجربہ صرف اور صرف نواز شریف رکھتے ہیں: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا اظہار خیال

لاہور(کھوج نیوز) نواز شریف حکومت گرانے کی سازش کیوں کی گئی اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر سابق وزیراعظم نوازشریف کے متعلق کیا رائے رکھتے ہیں؟ کہانی کھل کر سامنے آگئی۔

کھوج نیوز رپورٹ کے مطابق ماضی کی اسٹیبلشمنٹ نے نوازشریف کے خلاف سازش کرنے کے لئے سعودی عرب کے حکمرانوں کی مدد حاصل کی تھی۔ نوازشریف سعودی عرب اور چین کے درمیان جنگ میں پاک فوج بھجوانے کے خواہشمند تھے لیکن اسٹیبلشمنٹ نے پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کی مدد سے قومی اسمبلی سے قرارداد منظور کروائی کہ سعودی عرب کی مدد کے لئے پاک فوج نہیں بھجوائی جائے گی۔ دوسری جانب معلوم ہوا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے گفتگو کرتے ہوئے خیال ظاہر کیا ہے کہ ملک کی معاشی بدحالی ختم کرنے کا تجربہ صرف اور صرف نواز شریف رکھتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button