پاکستان
نوازشریف کی مولانا فضل الرحمان سےملاقات کیوں نا ہوسسکی؟تشویشناک وجہ سامنےآگئی
مولانا فضل الرحمان کی اب تک پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف سے ملاقات کیوں نا ہو سکی،تشویشناک وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(کھوج نیوز)نوازشریف کی مولانا فضل الرحمان سےملاقات کیوں نا ہوسسکی؟تشویشناک وجہ سامنےآگئی، جمعیت علماءاسلام(ف) جے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی اب تک پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف سے ملاقات کیوں نا ہو سکی،تشویشناک وجہ سامنے آگئی،ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم جو 21 اکتوبر کو وطن واپس آگئے تھے کی تاحال سابق وزیراعظم میاں نوازشریف سے ملاقات نہیں ہوسکی ۔بتیا گیا ہے کہ نوازشریف کی وطن واپسی پر مینار پاکستان جلسہ کے بعد مولانا فضل الرحمان سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے بعد ملاقات طے تھی تاہم یہ ملاقات اس لئے نا ہوسکی کہ سیکیورٹی اداروں نے نوازشریف کو تھریٹس کا بتیا تھا جس پر یہ ملاقات منسوخ کردی گئی تھی۔