پاکستان

نواز شریف کی حکومت کیوں اور کیسے گری؟ اصل وجہ سامنے آگئی

جنرل پرویز مشرف احتساب کیلئے کیسز بنائے گئے تو مخالفت اور عناد کے باوجود فوج کا ادارہ ان کی حمایت میں کھڑا ہو گیا اور نتیجے کے طور پر ن لیگ کا اقتدار ختم ہو گیا

اسلام آباد(کھوج نیوز) مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی حکومت کیوں اور کیسے گری؟ اس حوالے سے اصل وجہ سامنے آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ماضی میں پارٹی کی جانب سے میاں صاحب کو بارہا یہ بات سمجھائی گئی کہ ان کی جانب سے جب بھی کسی جنرل یا ریٹائرڈ فوجی افسر پر تنقید کی جاتی رہی تو وہ کسی حد تک تو برداشت اور نظرانداز کی گئی لیکن جب ان کے محاسبے کی کوشش کی گئی اور کیسز بنائے گئے تو اس کے نتیجے میں ان کی حکومت ختم کر دی گئی۔ جنرل پرویز مشرف کے احتساب کے لیے کیسز بنائے گئے تو مخالفت اور عناد کے باوجود فوج کا ادارہ جنرل مشرف کی حمایت میں کھڑا ہو گیا۔ نتیجے کے طور پر ن لیگ کا اقتدار ختم ہو گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button