پاکستان

نواز شریف کی لندن روانگی،کون کون ساتھ جائے گا،سابق وزیراعظم لندن میں کب تک قیام کریں گے؟

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی لندن روانگی کی تاریخ ایک بارپھر سامنے آگئی

لاہور(کھوج نیوز)نواز شریف کی لندن روانگی،کون کون ساتھ جائے گا،سابق وزیراعظم لندن میں کب تک قیام کریں گے؟تمام تر تفصیلات سامنے آگئیں ۔ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی لندن روانگی کی تاریخ ایک بارپھر سامنے آگئی،رپورٹس کے مطابق میاں نوازشریف اگلے چند روز میں لندن روانہ ہو جائیں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازبھی نوازشریف کے ہمراہ لندن جائیں گی،جبکہ یہ بھی بتایا گیا کہ میاں نوازشریف لندن میں 2 ہفتے تک قیام کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button