پاکستان

نوجوانوں کو 9 مئی جیسے یوم سیاہ کے منصوبہ سازوں کی سازشوں کا ایندھن نہیں بننے دیں گے، مریم نواز

خیبرپختونخوا( مانیٹرنگ ڈیسک) مریم نواز کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کو 9 مئی جیسے یوم سیاہ کے منصوبہ سازوں کی سازشوں کا ایندھن نہیں بننے دیں گے-

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات میں بندوق ، بم اور تشدد کی قوتوں کو شکست دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو 9 مئی جیسے یوم سیاہ کے منصوبہ سازوں کی سازشوں کا ایندھن نہیں بننے دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ نوجوانوں کا ووٹ کرے گا۔ مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ نوازشریف نوجوانوں کو مستقبل کی قیادت اور فیصلہ سازی کے عمل میں آگے لانا چاہتے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button