پاکستان

نگران وزارت عظمیٰ، فواد حسن فواد کی سختی سے تردید

نگران وزیراعظم بننے کی دوڑ میں شامل نہیں اور نا ہی میری مقتدرہ سے کسی بھی قسم کی خفیہ ملاقاتیں ہوئی ہیں: فواد حسن فواد کی سختی سے تردید

اسلام آباد(کھوج نیوز) قائد مسلم لیگ ن میاں نوازشریف کے سابق پرنسل سیکرٹری فواد حسن فواد نے اس امر کی تردید کی ہے کہ کسی بھی طرح وہ نگران وزیراعظم بننے میں دلچسپی نہیں رکھتے ہیں ۔ کھوج نیوز کے رابطہ کرنے پر فواد حسن فواد نے ان افواہوں کی سختی سے تردید کی ہے کہ وہ نگران وزیراعظم بننے کی دوڑ میں شامل نہیں ہیں اور نا ہی ان کی مقتدرہ سے کسی بھی قسم کی خفیہ ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ فواد حسن فواد نے کہا کہ ان لوگوں اور حلقوں کا شکر گزار ہوں جو مجھے اہمیت دیتے ہیں یا اس قابل سمجھتے ہیں کہ میں ملک کی باگ ڈور سنبھالوں تاہم ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button