پاکستان

نگران وزیراعظم ‘اسحاق ڈار کا نام کیوں ریجکیٹ ہوا؟ سچائی پتا چل گئی

اسٹیبلشمنٹ سمجھتی ہے کہ اسحاق ڈار کے آئی ایم ایف کے ساتھ تعلقات ناخوشگوار ہیں ، نگران وزیراعظم کے آئی ایم ایف سے تعلقات پہلے سے بہتر ہونے چاہئیں

لاہور(کھوج نیوز) نگران وزیراعظم کی دوڑ سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا نام کیوں ریجکیٹ کیا گیا؟ اس حوالے سے سچائی سب کے سامنے آگئی ہے۔

کھوج نیوز ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنماء اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا نام نگران وزیراعظم کی دوڑ سے ریجکیٹ اس لیے کیا گیا ہے کیونکہ اسٹیبلشمنٹ سمجھتی ہے کہ ان کا آئی ایم ایف کے ساتھ تعلقات ناخوشگوار ہیں اور نگران سیٹ اپ میں وزیراعظم کسی ایسی شخصیت کو لایا جائے گا جو ناصرف انتظامی امور چلا سکتا ہو بلکہ آئی ایم ایف سے 3ارب ڈالر کی دوسری قسط کے حصول کی مہارت بھی رکھتا ہو اور جس کے آئی ایم ایف سے تعلقات پہلے ہی سے بہتر رہے ہوں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button