پاکستان

نگران وزیراعظم کا معاملہ، اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے شہباز شریف کو لال جھنڈی دکھا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی پاکستان الوداع۔ نگران سیٹ اپ پر راجہ ریاض کا شہباز شریف کو اپوزیشن لیڈر کے معنی بتانے کا فیصلہ۔ جیلانی، گیلانی، عباسی آسان کام نہیں ہے۔ نواز شریف کے کسی نامزد شخص کو نگران وزیر اعظم نہیں لگایا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کا کہنا تھا کہ خرم دستگیر کا بیان صرف حیران کن نہیں بلکہ خطرناک ہے کہ نئی حلقہ بندیوں کا ڈرافٹ تیار ہو چکا ہے، الیکشن کمیشن آف پاکستان کو اس پر ایکشن لینا چاہیئے کہ مردم شماری کے نتائج کی عدم موجودگی میں ہوا میں یہ مسودہ کیسے اور کس نے کس قانون کے تحت تیار کیا ؟ ابھی بہت کچھ ہونا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button