پاکستان

وزیراعظم شہبازشریف اورمولانا فضل الرحمان کےدرمیان مذاکرات کا آخری دور

 آئینی ترمیم کےلیےوفاقی حکومت اورمولانا فضل الرحمان کےدرمیان مذاکرات کا آخری دور ہے۔ حکومت کا اعلیٰ سطحی وفد کچھ دیربعد مولانا فضل الرحمان کےپاس جائےگا

اسلام آباد(کھوج نیوز) آئینی ترمیم کےلیےوفاقی حکومت اورمولانا فضل الرحمان کےدرمیان مذاکرات کا آخری دور ہے۔ حکومت کا اعلیٰ سطحی وفد کچھ دیربعد مولانا فضل الرحمان کےپاس جائےگا۔ دوسری جانب،سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کا باعث وفاقی کابینہ اجلاس کا وقت بھی تبدیل کردیا گیا، اجلاس سہ پہرتین بجےہوگا۔ واضح رہےکہ رات گئےمسلم لیگ (ن) کےقائدین اورچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کےدرمیان بھی مذاکرات جاری رہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button