پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز آئندہ چند روز میں چین جائیں گی

وزیراعلیٰ مریم نواز چینی حکام کی دعوت پر دورہ کررہی ہیں،مریم نواز کو پہلی خاتون وزیراعلیٰ پنجاب کے طور پر وی وی آئی پی پروٹوکول دیا جائے گا،

لاہور(کھوج نیوز)وزیراعلیٰ مریم نواز کا آئندہ چند روز میں چین جانے کا امکان  ہے۔  وزیراعلیٰ مریم نواز چینی حکام کی دعوت پر دورہ کررہی ہیں،مریم نواز کو پہلی خاتون وزیراعلیٰ پنجاب کے طور پر وی وی آئی پی پروٹوکول دیا جائے گا،اس دوران مریم نوازچینی عہدیداروں سے ملاقاتیں کریں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button