پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بلا تفریق پیپلز پارٹی کے حلقوں سے تعلق رکھنے والے شہریوں کے مسائل حل کرنے کے لئے کام کررہی ہیں

معروف صحافی مزمل سہروردی نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بلا تفریق پیپلز پارٹی کے حلقوں سے تعلق رکھنے والے شہریوں کے مسائل حل کرنے کے لئے کام کررہی ہیں

لاہور(کھوج نیوز) معروف صحافی مزمل سہروردی نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بلا تفریق پیپلز پارٹی کے حلقوں سے تعلق رکھنے والے شہریوں کے مسائل حل کرنے کے لئے کام کررہی ہیں ،مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون بظاہر پنجاب میں پیپلز پارٹی کے ساتھ پاور شیئرنگ نہیں کرہی لیکن وزیراعلیٰ پنجاب ان حلقوں کے عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے سرگرم ہیں جہاں سے پیپلز پارٹی کے امیدواروں نے کامیابی حاصل کی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button