پاکستان
وزیرخارجہ نے ایک اور بڑے منصوبے کا افتتاح کردیا
وفاقی وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دھابیجی اکنامک زون کا سنگ بنیاد رکھ دیا
کراچی(کھوج نیوز) وفاقی وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دھابیجی اکنامک زون کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ دھابیجی اسپیشل اکنامک زون کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ نے کہا ہے کہ تمام ملازمین کی تنخواہ اور پینشن کے مسائل حل کریں گے۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ کوشش ہے کہ لوکل باڈیز کو آکٹرائے ٹیکس، ضلع ٹيکس اور دیگر فنڈز بڑھا کر دیں گے۔