پاکستان

وزیر صحت کا ”کھوج نیوز ” کی خبر پر فوری ایکشن، اسپتال انتظامیہ کو طلب کرلیا

وزیر صحت پنجاب کا ''کھوج نیوز'' کی خبر پر فوری ایکشن، اسپتال انتظامیہ کو سخت ہدایات جاری، گائنی آپریشن تھیٹر میں آئندہ کسی بھی مرد مریضوں کو بیٹھایا نہیں جائے گا

لاہور(کھوج نیوز) وزیر صحت پنجاب نے ”کھوج نیوز” کی خبر پر فوری ایکشن لیتے ہوئے اسپتال انتظامیہ کو طلب کرلیا ہے اور ہدایات جاری کی ہیں کہ گائنی آپریشن تھیٹر میں مرد مریضوں کو بیٹھنا انتہائی نا مناسب رویہ ہے اس لئے آئندہ ایسی کسی قسم کی بھی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گا اور اگر آئندہ کسی بھی قسم کی شکایت آئی تو ان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button