پاکستان

وطن واپسی پر نواز شریف کے ساتھ کیا سلوک ہو گا؟ انوار الحق کاکڑ نے بڑا بیان داغ دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ وطن واپسی پر نوازشریف سے کیا سلوک ہو یہ سوال عدلیہ کے پاس ہےکیونکہ سزا یافتہ نوازشریف عدلیہ کی اجازت سے بیرون ملک گئے تھے ۔

تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت سے ریلیف نہ ملا تو الیکشن میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔

انہوں نے کہا کہ  تحریک انصاف پر بطور پارٹی کوئی سختی نہیں کی جا رہی، منفی سرگرمیوں میں ملوث ہزار پندرہ سو لوگوں کے ساتھ سخت رویہ رہے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button