پاکستان

وہ کون ہوتے ہیں باجوہ کا احتساب کرنےوالے،خواجہ آصف نے مارشل لاء لگانےکی دھمکی کی تصدیق کردی

خواجہ آصف نےانکشاف کیا کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمرجاوید باجوہ نےمارشل لاء کی بات اکیلےان کےسامنےہی نہیں بلکہ مجمع کےبیچ میں بھی کی تھی

اسلام آباد(کھوج نیوز)وہ کون ہوتےہیں باجوہ کا احتساب کرنےوالے،خواجہ آصف نے مارشل لاء لگانےکی دھمکی کی تصدیق کردی ۔رپورٹ کےمطابق وزیردفاع  خواجہ آصف نےدعویٰ کیا ہےکہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمرجاوید باجوہ نے مارشل لاء لگانےکی دھمکی دی تھی۔ وزیردفاع خواجہ آصف نےیہ بات اپنےحالیہ بیان میں کہی۔ خواجہ آصف نےانکشاف کیا کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمرجاوید باجوہ نےمارشل لاء کی بات اکیلےان کےسامنےہی نہیں بلکہ مجمع کےبیچ میں بھی کی تھی۔ اس سوال کےجواب میں کیا مارشل لاء کی دھمکی پرجنرل (ر) قمرجاوید باجوہ کا احتساب نہیں ہونا چاہیے؟ توخواجہ آصف نےکہاکہ وہ کون ہوتےہیں باجوہ کا احتساب کرنے والے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button