پاکستان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج 100 انڈیکس 74 ہزارکی سطح عبورکرگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 453 پوائنٹس کے اضافے سے 74 ہزار 229 پر آ گیا
کراچی(کھوج نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج 100 انڈیکس 74 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 453 پوائنٹس کے اضافے سے 74 ہزار 229 پر آ گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 73 ہزار 799 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔