پاکستان
پاکستان اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گئی
رپورٹس کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز 100 انڈیکس میں 558 پوائنٹس کا اضافہ ہوا

کراچی(کھوج نیوز) پاکستان اسٹاک مارکیٹ 20 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ رپورٹس کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز 100 انڈیکس میں 558 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور اسٹاک مارکیٹ 47 ہزار 240 پوائنٹس پر ٹریڈ کرنے لگی۔