پاکستان

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کئی روز کی مندی کے بعد نفسیاتی حد سے آگے

،رپورٹ کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں 48 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح بحال ہو گئی

کراچی (کھوج نیوز) پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ کئی روز کی مندی کے بعد ایک بار پھر اپنے پاوں پر کھڑی ہو گئی،رپورٹ کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں 48 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح بحال ہو گئی۔ کھوج نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ میں 632 پوائنٹس کی بہتری ہوئی، 100 انڈیکس بڑھ کر 48 ہزار 62 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا، اس طرح 48 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بحال ہو گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button