پاکستان

پاکستان میں لاکھوں ایکڑ زرعی زمین سعودی سرمایہ کاروں کو ٹھیکے پر دینے کی افواہیں، سچائی سامنے آگئی

ایسا کچھ بھی نہیں ہے زراعت کے شعبے میں جو بھی سرمایہ کاری ہوگی وہ دونوں ممالک کے سرمایہ کار اپنے مفادات کے پیش نظر طے کریں گے: جام کمال

اسلام آباد(کھوج نیوز) وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے پاکستان میں لاکھوں ایکڑ زرعی زمین سعودی سرمایہ کاروں کو ٹھیکے پر دینے کی افواہوں کے متعلق تمام سچائی سامنے رکھ دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے کہا ہے کہ ایسا کچھ بھی نہیں ہے زراعت کے شعبے میں جو بھی سرمایہ کاری ہوگی وہ دونوں ممالک کے سرمایہ کار اپنے مفادات کے پیش نظر طے کریں گے، پاکستان عرب ممالک کے علاوہ کامن ویلتھ اور وسط ایشیائی ممالک کے ساتھ بھی تجارت کا حجم بڑھا رہا ہے جس کے ملکی معیشت پر مثبت اثرات جلد نظر آنا شروع ہوجائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button