پاکستان

 پنجاب اسمبلی میں غیرقانونی بھرتیاں،چوہدری پرویز الٰہی کا عدالت میں پیش نا ہونےکا فیصلہ

پرویز الہٰی کے وکیل عامر سعید راں ایڈووکیٹ نے حاضری معافی کی درخواست دائر کی۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ پرویز الہٰی کی طبیعت ناساز ہے

لاہور(کھوج نیوز) سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہٰی نے پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے میں لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ پرویز الہٰی کے وکیل عامر سعید راں ایڈووکیٹ نے حاضری معافی کی درخواست دائر کی۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ پرویز الہٰی کی طبیعت ناساز ہے، ڈاکٹرز نےآرام کا مشورہ دیا ہے۔ 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button