پاکستان

پیپلزپارٹی کا نون لیگ کو زوردارجھٹکا،پی ٹی آئی کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان

پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ نون کی بجائے پاکستان تحریک انصاف سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی خواہاں ہے

کراچی(کھوج نیوز)پیپلزپارٹی کا نون لیگ کو زوردارجھٹکا،پی ٹی آئی کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان، پاکستان پیپلزپارٹی کے ایک سینئر رہنما نےاپنا نام خفیہ رکھنےکی شرط پر بتایا کہ پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ نون کی بجائے پاکستان تحریک انصاف سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی خواہاں ہے۔پی پی پی رہنما نے بتایا کہ ہم سندھ کے ساتھ ساتھ پنجاب ،بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بھی پاکستان تحریک انصاف کی عام انتخابات میں ہرگز مخالفت نہیں کی جائے گی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button