پاکستان

پیپلزپارٹی کی اہم شخصیت کی پارٹنرشپ،ملک ریاض دبئی میں نیا شہربنائیں گے،معاہدہ طےپاگیا

دبئی میں شہر بسانے کے پراجیکٹ میں ملک ریاض ساتھ پاکستان پیپلز پارٹی کی ایک اہم شخصیت کی پارٹنرشپ بھی ہے

لاہور(کھوج نیوز)پیپلزپارٹی کی اہم شخصیت کی پارٹنرشپ،ملک ریاض دبئی میں نیا شہربنائیں گے،معاہدہ طےپاگیا۔ بحریہ ٹاؤن کے مالک ریاض نے دبئی میں نیا شہر بسانے کا معاہدہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق دبئی میں شہر بسانے کے پراجیکٹ میں ملک ریاض ساتھ پاکستان پیپلز پارٹی کی ایک اہم شخصیت کی پارٹنرشپ بھی ہے۔ بحریہ ٹاؤن اور دبئی ایوی ایشن سٹی میں معاہدہ ہوگیا ۔نیا شہر المکتوم ایئرپورٹ کے قریب بسایا جائے گا منصوبہ عالمی معیار کی سہولیات فراہم کرے گا منصوبہ جدید ولاز پر مشتمل ہو گا ٹاؤن ہاوسنز اور اپارٹمنٹس بھی ہوں گے منصوبہ سرمایہ کاری کا پر کشش مرکز بنے گا منصوبہ دبئی کے تعمیراتی منظرنامے میں اہم اضافہ ہوگا۔ دبئی ایوی ایشن سٹی کے سربراہ خلیفہ الزفین نیا شہر آباد کرنے کی تصدیق کردی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button