پاکستان

پیپلز پارٹی کا ن لیگ کے ساتھ اتحاد خوشی سے نہیں بلکہ ……؟ بڑی خبر سامنے آگئی

ن لیگ اور پیپلزپارٹی 2 ایسی جماعتیں ہیں جو ایک دوسرے کی حریف ہیں باقی جماعتیں پانی کا بلبلہ ہیں اگر ملک کی یہ صورتحال نہ ہوتی تو شاید ن لیگ کے ساتھ اتحاد نہ ہوتا

اسلام آباد(کھوج نیوز) پیپلز پارٹی کا ن لیگ کے ساتھ اتحاد خوشی سے نہیں بلکہ ………؟ بڑی خبر سامنے آنے کے بعد ملکی سیاست میں ایک بار پھر ہلچل مچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ پیپلز پارٹی کی طرف سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ن لیگ کے ساتھ ہمارا کوئی خوشی کا اتحاد نہیں ہے، ہم ملک بچانے کے لیے اکٹھے بیٹھے ہیں، ن لیگ اور پیپلزپارٹی ہی 2 ایسی جماعتیں ہیں جو ایک دوسرے کی حریف ہیں باقی جماعتیں پانی کا بلبلہ ہیں اگر ملک کی یہ صورتحال نہ ہوتی تو شاید ن لیگ کے ساتھ اتحاد نہ ہوتا مگر ہماری پھر بھی کوشش ہے کہ یہ اتحاد چلے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button