پاکستان

پی ٹی آئی رہنماء علی محمد خان جیل جانے سے خوفزدہ؟

میں ایسی کسی بھی قسم کی سیاسی سرگرمیوں سے الگ تھلگ ہوں اور تاحال میں نے کسی بھی قسم کی سیاسی جماعت میں جانے کا فیصلہ نہیں کیا

لاہور(کھوج نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء اور سابق وفاقی وزیر علی محمد خان دوبارہ جیل جانے سے خوفزدہ رہنے لگے مگر کیوں ؟ اصل کہانی منظر عام پر آگئی۔

کھوج نیوز ذرائع کے مطابق علی محمد خان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہونے والی سزا پر تبصرہ کرنے سے گریز کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں ایسی کسی بھی قسم کی سیاسی سرگرمیوں سے الگ تھلگ ہوں اور تاحال میں نے کسی بھی قسم کی سیاسی جماعت میں جانے کا فیصلہ نہیں کیا اور میں تاحال پی ٹی آئی سے وابستہ ہوں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button