پاکستان

پی ٹی آئی رہنماؤں کے تحریک طالبان پاکستان سے رابطوں کا انکشاف،ہنڈی کے ذریعے فنڈنگ بھی جاری

خیبر پختوخوا سمیت ملک کے دیگر صو بوں سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کے ٹی ٹی پی سے رابطوں کا انکلشاف ہوا ہے

اسلام آباد(کھوج نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے بہت سے رہنماؤں کا تحریک طالبان پاکستان سے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے،ذرائع کے مطابق خیبر پختوخوا سمیت ملک کے دیگر صو بوں سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کے ٹی ٹی پی سے رابطوں کا انکلشاف ہوا ہے ۔بتیا جاتا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے ملک میں امن وامان خی صورت خال کو مخدوش کرنے کی غرض سے پی ٹی آئی کی قیادت تحریک طالبان سے مسلسل رابطوں میں ہے ۔یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے ٹی ٹی پی کو ہنڈی کے ذریعے فنڈنگ کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے جس کا علم قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہو چکا ہے اور انھوں نے شرپسند عناصر سے نمٹنے کی منصوبہ بندی بھی کر لی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button