پاکستان
پی ٹی آئی کےجلسہ لاہورموجود حماد اظہرکوگرفتارکرنےکا ٹاسک دے دیا گیا
حماد اظہرکی جلسہ گاہ میں موجودگی پر پولیس ان کی گرفتاری کےلیےمتحرک ہوگئی، ان پرنومئی کےمقدمات ہیں
لاہور(کھوج نیوز)پی ٹی آئی کےجلسہ لاہورموجود حماد اظہرکوگرفتارکرنےکا ٹاسک دے دیا گیا۔رپورٹ کے مطابق حماد اظہرکی جلسہ گاہ میں موجودگی پر پولیس ان کی گرفتاری کےلیےمتحرک ہوگئی، ان پرنومئی کےمقدمات ہیں۔ پی ٹی آئی کے لاہورجلسےمیں رہنما حماد اظہرموجود ہیں اورانہوں نےخطاب بھی کیا ہے، حماد اظہر نومئی کےمقدمات میں اشتہاری ملزم ہیں۔ ذرائع کےمطابق پولیس اہل کاروں کو حماد اظہرکی گرفتاری کا ٹاسک دیا گیا ہے جس پر پولیس ان کی گرفتاری کے لیے متحرک ہوگئی ہے۔