پاکستان

چیف الیکشن کمشنرسکندر رسلطان راجا کی مدت ملازمت میں 5 سال کی توسیع دینےکا پلان تیار

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا اگلے 5 سال کے لئے اپنے عہدے پر براجمان رہیں گے

اسلام آباد(کھوج نیوز) وفاقی حکومت نےچیف الیکشن کمشنرسیکندرسلطان راجا کی مدت ملازمت میں 5 سال کی توسیع کا پلان تیارکرلیا،تفصیلات کےمطابق حکومتی ذرائع نےبتایا ہےکہ حکومت قومی اسمبلی اورسینٹ میں میں عدلیہ سےمتعلق آئینی ترامیم منظورکروانے کےبعد چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجا کی مدت ملازمت میں بھی 5 سال کا اضافہ کرنے کی تیاری کررہی ہے اس سلسلے میں قومی اسمبلی کےاگلےسیشن میں ایک بل بھی منظور کروایا جائے گا جس کے بعد موجودہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا اگلے 5 سال کے لئے اپنے عہدے پر براجمان رہیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button