پاکستان

چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کرلیا

رجسٹرار سپریم کورٹ نے چیف جسٹس کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا،اجلاس میں چیف جسٹس پاکستان، جسٹس منصور علی شاہ سمیت دیگر ججز شامل ہوں گ

اسلام آباد(کھوج نیوز)چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے 13ستمبرکوجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کرلیا۔ رجسٹرار سپریم کورٹ نے چیف جسٹس کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا،اجلاس میں چیف جسٹس پاکستان، جسٹس منصور علی شاہ سمیت دیگر ججز شامل ہوں گے،اجلاس میں رول بنانے والی کمیٹی کی سفارشات اور ممکنہ تبدیلیاں زیربحث آئیں  گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button