پاکستان

چین نے ایک بار پھر دوستی کا حق ادا کردیا’ پاور سیکٹر کے لئے اربوں ڈالر امداد کی یقین دہانی

یک بار پھر پاکستان کے پاور سیکٹر کو سہارا دینے اور اس کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے چین نے قدم بڑھاتے ہوئے اربوں ڈالر امداد کرنے کی یقین دہانی کروائی

اسلام آباد(کھوج نیوز) چین نے ایک بار دوستی کا حق ادا کر دیا ہے کیونکہ چین نے پاکستان کے پاور سیکٹر کے لئے اربوں ڈالر امداد کی یقین دہانی کروا دی ہے جس کے بعد حکومت نے سکھ کا سانس لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ چین نے ایک بار دوستی کا حق ادا کرتے ہوئے پاکستان کے پاور سیکٹر کے لئے اربوں ڈالر امداد کی یقین دہانی کروا دی ہے۔ چین پہلے بھی کئی مرتبہ پاکستان کے مشکل حالات ناصر اس کے ساتھ کھڑا ہوا ہے بلکہ اربوں ڈالر کی امداد بھی کی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ایک بار پھر پاکستان کے پاور سیکٹر کو سہارا دینے اور اس کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے چین نے قدم بڑھاتے ہوئے اربوں ڈالر امداد کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button