پاکستان
ڈی ایس پی علی رضا کی شہادت،الفجرنامی تنظیم نےذمہ داری قبول کرلی
اس تنظیم نے اس سے قبل سہراب گوٹھ میں پولیس اہلکار کے قتل کی ذمہ داری بھی قبول کی تھی
کراچی(کھوج نیوز)ڈی ایس پی علی رضا کی شہادت،الفجرنامی تنظیم نےذمہ داری قبول کرلی ۔رپورٹ کے مطابق ڈی ایس پی علی رضا کو شہید کرنےکی ذمہ داری الفجرنامی تنظیم نے قبول کرلی، الفجر نامی دہشتگرد تنطیم نے نامعلوم مقام سے بیان جاری کردیا۔ اس تنظیم نے اس سے قبل سہراب گوٹھ میں پولیس اہلکار کے قتل کی ذمہ داری بھی قبول کی تھی۔