پاکستان
کاروبارکے اختتام پر امریکی ڈالر 287.43 روپےکا
انٹربینک میں گزشتہ روزامریکی ڈالر 286.97 پربند ہوا تھا، آج انٹربینک میں ڈالر 46 پیسےمہنگا ہوا۔

کراچی(کھوج نیوز) انٹربینک میں پاکستانی روپے کےمقابلےمیں امریکی ڈالرمہنگا ہوگیا۔ انٹربینک میں کاروبارکے اختتام پر امریکی ڈالر 287.43 روپےکا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روزامریکی ڈالر 286.97 پربند ہوا تھا، آج انٹربینک میں ڈالر 46 پیسےمہنگا ہوا۔