پاکستان

کم از کم تنخواہ 36 ہزار کرنے کی تجویز

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا بجٹ تقریر کے دوران کہنا ہے : مہنگائی کے باعث لوگوں کی قوت خرید متاثر ہورہی ہے

اسلام آباد(کھوج نیوز)کم از کم تنخواہ 36 ہزار کرنے کی تجویز پیش کردی گئی،رپورٹ کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا بجٹ تقریر کے دوران کہنا ہے : مہنگائی کے باعث لوگوں کی قوت خرید متاثر ہورہی ہے، اسی لیے بجٹ میں مزدور کی کم سے کم اجرت بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے۔انھوں نے مزید کہا کہ بجٹ تقریر میں کہا کہ وفاقی بجٹ میں ملازمین کی کم سے کم تنخواہ 32 ہزار سے بڑھا کر 36 ہزار کرنے کی تجویز ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button