پاکستان
کیا حکومت 1 اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرے گی؟بڑی خبر آگئی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے
اسلام آباد(کھوج نیوز)کیا حکومت 1 اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرے گی؟بڑی خبر آگئیرپورٹ کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہرکیا جا رہا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ یکم اکتوبر سے3 روپے فی لیٹرکمی کا امکان ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی اعلان 30 ستمبرکوکیا جائےگا، وزیرخزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے اعلان کریں گے۔