پاکستان

گورنرپنجاب کی پاکستان(ق)لیگ کےصدرچوہدری شجاعت حسین سےان کےگھرپرملاقات

سلیم حیدر خان نے چوہدری شجاعت حسین سے خیریت دریافت کرتے ہوئے کہا کہ آپ ہمارے بزرگ سیاستدان اور ملک کا سرمایہ ہیں

لاہور(کھوج نیوز)گورنر پنجاب سلیم حیدرخان نے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے ان کے گھر جا کر ملاقات کی۔چوہدری شجاعت حسین نے گورنر پنجاب کے لیے نیک خواہشات ا اظہارکیا۔سلیم حیدر خان نے چوہدری شجاعت حسین سے خیریت دریافت کرتے ہوئے کہا کہ آپ ہمارے بزرگ سیاستدان اور ملک کا سرمایہ ہیں۔گورنر پنجاب نے چوہدری شجاعت حسین کو گورنر ہاس آنے کی دعوت بھی دی۔ملاقات کے وقت سالک حسین، چوہدری شافع حسین، وجاہت حسین اور دیگر موجود تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button