پاکستان

گیٹ نمبر 4 کی پیداوار شیخ رشید،نوازشریف کو نظر لگنے کےمنتظرکیوں؟

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کاکہنا ہے کہ میں اور نوازشریف ایک ہی دن پاکستان آئے،مجھے نظر لگ چکی

راولپنڈی(ویب ڈیسک)گیٹ نمبر 4 کی پیداوار شیخ رشید،نوازشریف کو نظر لگنے کےمنتظرکیوں؟عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کاکہنا ہے کہ میں اور نوازشریف ایک ہی دن پاکستان آئے،مجھے نظر لگ چکی، انتظار میں ہوں نوازشریف کو کب نظر لگےگی۔  سابق وزیر داخلہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ایسے شہروں میں میرے خلاف کیس بنے جو دیکھے ہی نہیں، میرے خلاف جو بھی کیس ہیں وہ مجھے بتائے جائیں،ان کاکہناتھا کہ میں اور نوازشریف ایک ہی دن پاکستان آئے،مجھے نظر لگ چکی، انتظار میں ہوں نواز شریف کو کب نظر لگےگی،ان کاکہناتھا کہ الیکشن سیاسی جماعتوں میں ہونا چاہئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button