پاکستان

یوسف رضا گیلانی کاسینیٹ الیکشن لڑنےکا فیصلہ

گیلانی ہاؤس کے مطابق یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ الیکشن کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے ہیں

اسلام آباد(کھوج نیوز) سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان گیلانی ہاؤس کے مطابق یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ الیکشن کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ کاغذاتِ نامزدگی الیکشن کمیشن میں ان کے وکلاء کی جانب سے جمع کرائے گئے ہیں۔ گیلانی ہاؤس کے ترجمان نے یہ بھی کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کی خالی نشست پر الیکشن کون لڑے گا یہ فیصلہ قیادت کرے گی۔ 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button