پاکستان

رواں سال کتنے میگاواٹ بجلی سسٹم سے باہر ہو جائیگی؟ رپورٹ آگئی

رواں سال 2 ہزار 110 میگاواٹ کے منصوبوں کی مدت مکمل ، کے الیکٹرک کے 682 میگاواٹ کے 4 منصوبے بھی اسی سال مکمل کر لیں ہو جائینگے

اسلام آباد (این این آئی) رواں سال کئی سو میگا واٹ بجلی سسٹم سے باہر ہو جائے گی۔میڈیا کے مطابق بتایا گیا ہے کہ رواں سال 2 ہزار 110 میگاواٹ کے منصوبوں کی مدت مکمل ہو جائے گی، کے الیکٹرک کے 682 میگاواٹ کے 4 منصوبے بھی اسی سال اپنی مدت مکمل کر لیں گے۔

کے الیکٹرک کے 4 منصوبے آئندہ سال اپنی مدت پوری کریں گے جبکہ سال 2031 تک 19 منصوبے اپنی مدت پوری کر لیں گے، منصوبوں میں گدو، جامشورو، مظفرگڑھ، کیپکو اور 9 نجی شعبے کے بجلی گھر شامل ہیں۔

پشاور دھماکہ، ایف آئی آر میں کونسی دفعات شامل کی گئیں؟ پتا چل گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button