پاکستان

عمران خان کا جاوید ہاشمی سے رابطہ، کیا جواب ملا؟ سچائی کھل کر سامنے آگئی

عمران خان نے جاوید ہاشمی سے رابطے میں اسٹیبلشمنٹ کے خلاف مل کر لڑائی کے عزم کا ارادہ کیا جس پر جاوید ہاشمی نے صاف انکار کر دیا

لاہور (کھوج نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان کا جاوید ہاشمی سے رابطہ، کیا جواب ملا؟ سچائی کھل کر سامنے آگئی ‘ جس کے بعد قومی سیاست میںایک بار پھر نیا موڑ آ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جاوید ہاشمی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور اسٹیبلشمنٹ کے خلاف لڑنے کے لئے عزم کا اظہار کیا جس پر جاوید ہاشمی نے سابق وزیراعظم کو انکار کر دیا ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ عمران خان نے جاوید ہاشمی کے ساتھ سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال اور انہیں پارٹی میں ایک اہم عہدہ دینے کی پیشکش کی لیکن جاوید ہاشمی نے فی الوقت صاف انکار کر دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button