پاکستان

مائنڈ گیم کا ماہر ہوں ،شکست نہیں دے سکتا،عمران خان نے یہ دعویٰ کیوں کیا؟

ڈونلڈ ٹرمپ اور عمران خان کا موازنہ کرکے دیکھ لیں ،ان دونوں کی شخصیت ہی نہیں،مزاج، سیاسی حکمت عملی اور سسٹم کو چیلنج کرنے کی روش بھی یکساں محسوس ہوگی

لاہور (کھوج نیوز)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بذات خود یہ دعوی کرچکے ہیں کہ مائنڈ گیم کا تو میں ماہر ہوں ۔اس کھیل میں مجھے کوئی شکست نہیں دے سکتا ۔آپ ڈونلڈ ٹرمپ اور عمران خان کا موازنہ کرکے دیکھ لیں ،ان دونوں کی شخصیت ہی نہیں،مزاج، سیاسی حکمت عملی اور سسٹم کو چیلنج کرنے کی روش بھی یکساں محسوس ہوگی۔

آپ کو یاد ہوگا ،تحریک انصاف کی اٹھان سے پہلے پاکستان میں میوزیکل کنسرٹس کی طرح سیاسی جلسوں کو رنگ و نور کی محفل بنانے کا خیال کسی کو نہیں آیا۔ پہلی بار جناب عمران خان نے ڈی جے کو جلسوں کا ناگزیر حصہ بنایا ۔اسٹیج پر جھلملاتی کئی رنگوں کی روشنیاں جو اس سے پہلے کسینو ،بار اور کلب میں نظر آیا کرتی تھیں ،یہاں عمران خان اور وہاں ڈونلڈ ٹرمپ کے جلسوں میں نظر آنے لگیں۔

غیر منصفانہ اور انتقامی فیصلے، مسلم لیگ کا عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button