پاکستان

مریم نواز وطن واپس سپیشل طیارے میں آئی یا پھر عام مسافروں کیساتھ؟

سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے قومی ایئرلائن کی پرواز میں اکانومی کلاس میں عام مسافروں کے ہمراہ سفر کیا

لاہور( نمائندہ خصوصی، این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے قومی ایئرلائن کی پرواز میں اکانومی کلاس میں عام مسافروں کے ہمراہ سفر کیا ۔

ثانیہ مرزا نے ایسا فیصلہ کرلیا کہ شعیب ملک بھی سر پکڑ کر بیٹھ گئے

مریم نواز کے ہمراہ آنے والے تمام رہنما بھی اکانومی کلاس میں بیٹھے ۔ اس موقع پر جہاز کے عملے اور عام مسافروں نے مریم نواز کے ہمراہ تصاویر اور سیلفیاں بھی بنائیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button