پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف نے تحریک اصلاحات پاکستان کو ایسی پیشکش کر دی کہ ؟

وزیراعظم شہباز شریف نے تحریک اصلاحات پاکستان کو مسلم لیگ ن میں ضم کرنے کی دعوت دی اور بجٹ میںریلیف دینے کا وعدہ کیا، شاہ جی گل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے تحریک اصلاحات پاکستان کو ایسی پیشکش کر دی کہ ؟ وزیراعظم شہباز شریف سے تحریک اصلاحات پاکستان کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے تحریک اصلاحات پاکستان کے وفد نے ملاقات کی اور ملاقات کے بعد تحریک اصلاحات پاکستان کے رہنما الحاج شاہ جی گل کا کہنا تھاکہ ملاقات میں وزیراعظم نے بجٹ میں قبائلی اضلاع کو ریلیف دینے کا وعدہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف نے پاکستان تحریک اصلاحات کو ن لیگ میں ضم کرنے کی دعوت دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button