پاکستان

وزیراعظم نے اتحادیوں کا اہم اجلاس کیوں طلب کیا؟ اندر کی بات سامنے آگئی

اجلاس کل بروز بدھ کو ساڑھے 12 بجے وزیراعظم ہائوس میں ہوگا اس میں تمام اتحادی جماعتوں کے رہنماء اور نمائندے موجود ہوں گے

اسلام آباد (نیوز رپورٹر، آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس کل بروز(بدھ) کو ہوگا،اجلاس میں تمام اتحادی جماعتوں کے رہنما اور نمائندے موجود ہوں گے ،اجلاس ساڑھے 12 بجے وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر غور اور آئندہ کی حکمت عملی تیار کی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button