پاکستان

پشاور ، پی ٹی آئی قیادت کو زمین نگل گئی یا آسمان کھا گیا، بڑی خبر سامنے آگئی

عمران خان کی گرفتاری اور جسمانی ریمانڈ کے بعد دیگر مرکزی قیادت کی گرفتاریوں کے بعد خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی مقامی قیادت انڈرگرائونڈ ہو گئی

پشاور(انٹر نیوز)پشاور ، پی ٹی آئی قیادت کو زمین نگل گئی یا آسمان کھا گیا، بڑی خبر سامنے آگئی ‘ تحریک انصاف کی قیادت ملک میں جاری حالات کے تناظر میں انڈرگرائونڈ ہو گئی،تمام رابطے منقطع کردیے گئے۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری اور جسمانی ریمانڈ کے بعد دیگر مرکزی قیادت کی گرفتاریوں کے بعد خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی مقامی قیادت انڈرگرائونڈ ہو گئی ہے۔نجی ٹی وی کے تحریک انصاف کے تمام عہدے داروں نے اپنے موبائل فونز بند کرکے تمام رابطے منقطع کردیے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button