پاکستان

کیا موجودہ حکومت اوراسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سےشکست ہوچکی؟فائدہ کس کوملا؟

عمران خان کی کمزوری توجہ کا مرکز نہ رہی۔ مقابلہ تھا ہی نہیںکہ سیاست اور سیاسی حکمت عملی میں نوازشریف زیر کر سکتا تھا۔

لاہور(کھوج نیوز) موجودہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ دونوں لڑائی میں عمران خان کے سامنے بے دست و پانظر آ رہے ہیں ۔ عمران خان کی کمزوری کا فائدہ نہ اٹھایا گیا۔ سیاست سے یکسر نابلد بلکہ سیاسی حکمت عملی وضع کرنے کے لئے معمولی سوچ سمجھ سے بھی عاری ہے۔ 27برسوں سے ایک حکمت عملی نہیں جو ہزیمت، شرمندگی یا پریشانی کا باعث نہ بنی ہو۔

عمران خان کی کمزوری توجہ کا مرکز نہ رہی۔ مقابلہ تھا ہی نہیںکہ سیاست اور سیاسی حکمت عملی میں نوازشریف زیر کر سکتا تھا۔ نواز شریف کو سیاسی میدان سے باہر کر دیا گیا۔ پچھلے چند دنوں سے اسلام آباد میں ہوں۔ حکومتی حلقے، اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان کے حلقے ، سب متفق کہ مملکت ہاتھ سے نکل چکی۔ عمران خان کی کامیابی میں مملکت خدادادِ اسلامیہ کا مستقبل تاریک اور ماورائے آئین تباہی و بربادی۔باقی رہے نام اللہ کا۔

وفاقی حکومت اٹارنی جنرل کو کیوں برطرف کیا ،نئے جنرل کون ہوں گے؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button