پاکستان

عمران خان کیخلاف مقدمات کی تعداد کتنی ہو گئی؟فواد چوہدری نے بتا دیا

چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف دو نئی ایف آئی آرز درج، مقدمات کی تعداد 75 ہو گئی: رہنماء پی ٹی آئی

اسلا م آبا د (آن لا ئن ) فواد چوہدری نے سابق وزیراعظم عمران خان پر دو نئے مقدمات کے اندراج پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ آج عمران خان کے خلاف دو نئی ایف آئی آرز درج کی گئیں، ان پر مقدمات کی تعداد 75 ہوگئی۔

انہوں نے کہا کہ ایک ایک مقدمہ کوئٹہ اور دوسرا اسلام آباد میں درج کیا گیا: سابق وفاقی وزیرپاکستان تحریک انصاف کے رہنما مقدمہ کوئٹہ اور دوسرا اسلام آباد میں درج کیا گیا، اس حکومت میں نہ کوئی شرم ہے نہ حیا۔

سیاست پر تماش بینوں کا قبضہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button