پاکستان
پیمرا نے تمام سیاسی جماعتوں کو کھڈے لائن لگا کر بڑا جھٹکا دے دیا
جوڈیشل کمپلیکس کے اردگرد سمیت کسی بھی سیاسی جماعت کی نکالے جانے والی ریلی ، جلسے جلوس کی لائیو کوریج پر پابندی ہوگی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی، آن لائن ) پیمرا نے جوڈیشل کمپلیکس کے اردگرد سمیت کسی بھی سیاسی جماعت کی نکالے جانے والی ریلی ، جلسے جلوس کی لائیو کوریج پر پابندی لگادی ۔
پیمرا کا کہنا ہے کہ عمران خان سمیت کسی بھی ریلی کی کوریج پر پابندی ہوگی۔ جوڈیشل کمپلیکس کے اردگرد سمیت کسی بھی سیاسی جماعت کی نکالے جانے والی ریلی ، جلسے جلوس کی لائیو کوریج پر پابندی ہوگی اور اس حوالے سے سختی سے عملدرآمد کروایا جائے گا ۔
اسلام آباد وار زون میں تبدیل ہونے پر اسد عمر اور فواد چوہدری چیخ اٹھے