پاکستان
محکمہ سیاحت پنجاب کا نام تبدیل ‘ نیا نام کیا رکھا گیا ؟ سب پتا چل گیا
حکومت کی جانب سے محکمہ سیاحت پنجاب کا نام تبدیل کر کے ٹورازم، آرکیالوجی اور میوزیمز ڈیپارٹمنٹ کر دیا گیاہے
لاہور (آن لائن)محکمہ سیاحت پنجاب کا نام تبدیل ‘ نیا نام کیا رکھا گیا ؟ سب پتا چل گیا ‘ حکومت کی جانب سے محکمہ سیاحت پنجاب کا نام تبدیل کر کے ٹورازم، آرکیالوجی اور میوزیمز ڈیپارٹمنٹ کر دیا گیا۔
رولز آف بزنس کے 2011ء کے تحت نام تبدیل کیا گیا ہے اور حکومت پنجاب نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ سیکرٹری ظہیر حسن نے بتایا کہ عوام کی سہولت کے لیے سیاحت کے ساتھ آثار قدیمہ اور عجائب گھر کا نام شامل کرنا ایک اچھا اقدام ثابت ہو گا، عوام کو محکمہ کے دائرہ کار کے بارے سمجھنے میں آسانی ہو گی۔
پنجاب کے 9 شہروں میں مفت آٹے کی تقسیم کے اعدادوشمار جاری