پاکستان

پولیس اور محسن نقوی میں رانا ثناء اللہ کو گرفتار کرنے کی ہمت نہیں’ مونس الٰہی

رانا ثنا اللہ جو خود عدالت کا مفرور ہے یہ کس قانون کے تحت عمران خان کے خلاف آپریشن کررہا ہے؟ سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی

لاہور ( سپیشل رپورٹر’ آن لائن) سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے کہا ہے کہ پولیس اور محسن نقوی پہلے رانا ثناء اللہ کو گرفتارکرے پھر بات کرے۔ انہوں نے کہا کہ رانا ثناء اللہ کے خلاف انسداد دہشت گردی عدالت گوجرانوالہ نے وارنٹ جاری کیے ہوئے ہیں اور اس کی گرفتاری کا حکم دیا ہوا ہے۔

رانا ثنا اللہ جو خود عدالت کا مفرور ہے یہ کس قانون کے تحت عمران خان کے خلاف آپریشن کررہا ہے؟ پولیس اور محسن نقوی پہلے رانا ثناء اللہ کو گرفتار کرے پھر بات کرے۔

گردوں کے مرض سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟ ڈاکٹر سید سیف الرحمن نے سب بتا دیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button