پاکستان

شائستہ پرویز ملک نے معاون خصوصی کا عہدہ لینے سے کیوں انکار کیا؟

عزت سے نوازنے پر پارٹی کی شکر گزار، وزیراعظم کی معاون خصوصی کے عہدے سے ذاتی وجوہات کی بنا پر معذرت کی ہے: شائستہ پرویز ملک

لاہور (لیڈی رپورٹر، آن لائن) شائستہ پرویز ملک نے معاون خصوصی کا عہدہ لینے سے کیوں انکار کیا؟ حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) شائستہ پرویز ملک نے وزیراعظم شہباز شریف کی معاون خصوصی کا عہدہ لینے سے معذرت کرلی ہے۔

شائستہ پرویز ملک نے کہا کہ عزت سے نوازنے پر پارٹی کی شکر گزار ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم کی معاون خصوصی کے عہدے سے ذاتی وجوہات کی بنا پر معذرت کی ہے۔ ن لیگی ایم این اے نے یہ بھی کہا کہ پالیسی ایڈوائزر فار ومن کی ذمہ داری کو احسن طریقے سے انجام دوں گی۔

سراج الحق کا بڑا بیان ، حکمرانوں کی نیندیں حرام ، سیاست میں بڑا یوٹرن

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button